Live Election 2018
پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے اسلام آباد سے الیکشن لڑنے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے
اسد عمر پہلے بھی اسلام آباد سے قومی اسمبلی کے رکن رہے ہیں۔
اسلام آباد : سابق ایم این اے اور سینئر رہنما پاکستان تحریکِ انصاف اسد عمر نے این اے 54 اسلام آباد سے اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے۔#GE2018 pic.twitter.com/607EPu5uQ6
— PTI Islamabad (@PTIOfficialISB) June 7, 2018