ویڈیوز

بارش سے نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کی چھت ٹپکنے لگی

115 ارب روپے کے منصوبے پر انتہائی ناقص میٹریل استعمال کیا گیا، سول ایوی ایشن اتھارٹی دعووں کے سوا کچھ بھی نہ کرسکی۔