9 سال بعد فیصلہ،اداکارہ میرا عتیق الرحمٰن کی بیوی قرار
لاہور کے فیملی کورٹ نے سکینڈل کوئین میرا کے تکذیب نکاح کیس کی درخواست کو خارج کرتے ہوئے فیصلہ سنایا۔
لاہور کی فیملی کورٹ نے سکینڈل کوئین اداکارہ میرا کے تکذیب نکاح کیس کی درخواست کو خارج کرتے ہوئے عتیق الرحمٰن کو ان کا شوہر قرار دے دیا۔
عدالت نے تکذیب نکاح کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے میرا کے نکاح نامے کو حقائق پر مبنی قرار دیا۔