پکوڑے بنانے کے 5 نئے انداز
یہاں ایسے پکوڑے بنانے کا آئیڈیا دیا گیا ہے، جس سے گھر والوں کو افطاری میں عام سے پکوڑے نئے لگیں گے۔
اس بات سے تو کوئی انکار نہیں کرسکتا کہ رمضان میں افطاری پکوڑوں کے بغیر ادھوری ہے۔
ہم سب کو ہی افطار میں بھلے کچھ ملے یا نہ ملے لیکن پکوڑے کھانا ضرور پسند ہوں گے، مگر روزانہ ایک جیسے پکوڑے کھا کھا کر یقیناً ہر کوئی چاہتا ہوگا کہ افطار میں نئے نئے انداز کے لذیذ پکوڑے کھانے کو ملیں۔
اسی لیے یہاں کچھ نئے انداز کے پکوڑے بنانے کے آئیڈیاز شیئر کیے جارہے ہیں، جس سے آپ روزانہ وہی آلو پیاز والے پکوڑوں سے ہٹ کر بھی کچھ نیا بنا سکتے ہیں۔