نیا اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم کیسے آپ کے فون کو بدلے گا؟
گوگل کی جانب سے اسمارٹ فونز کے لیے نئے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم پی 8 مئی کو متعارف کرایا گیا تھا۔
گوگل کی جانب سے اسمارٹ فونز کے لیے نئے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم پی 8 مئی کو متعارف کرایا گیا تھا۔
اور 2 برس کے بعد پہلی بار گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم میں بہت بڑی تبدیلیاں کی جارہی ہیں اور اسمارٹ فونز میں بہت کچھ بدلنے والا ہے جس کی ابھی لوگ توقع بھی نہیں کرسکتے۔
اینڈرائیڈ پی کا پورا نام کیا ہوگا وہ تو اسے باضابطہ متعارف کرائے جانے پر معلوم ہوگا مگر اس کا بیٹا ورژن مختلف ڈیوائسز کے لیے ضرور دستیاب ہے۔
اس سے ہٹ کر بھی اس کے چند نمایاں فیچرز جان لیں جن سے اندازہ ہوگا کہ آنے والے مہینوں میں اسمارٹ فونز کا استعمال کتنا افادیت سے بھرپور اور توجہ بھٹکانے والا ثابت نہیں ہوگا۔