ویڈیوز

بحریہ ٹاؤن کراچی: سرکاری اراضی کی الاٹمنٹ غیرقانونی قرار

سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کراچی میں مزید پلاٹوں کی خریدوفروخت نہ کرنے کاحکم دے دیا۔