فیس بک نے اس بات کی تردید کی ہے کہ وہ اینڈرائیڈ فونز میں کال اور ٹیکسٹ ہسٹری کو بغیر اجازت اپنے پاس محفوظ کرتی ہے۔
فیس بک نے اس بات کی تردید کی ہے کہ وہ اینڈرائیڈ صارفین کے فونز میں کال اور ٹیکسٹ ہسٹری کو بغیر اجازت اپنے پاس محفوظ کرتی ہے۔
دنیا کی مقبول ترین سماجی رابطے کی وی سائٹ کے مطابق 'ایسا صرف صارف کی مرضی سے ہوتا ہے'۔
اور ایک بار جب کوئی صارف اجازت دے دیتا ہے تو فیس بک بھیجے جانے والے یا موصول ہونے والے پیغامات یا کالز کو دیکھ سکتی ہے۔