ویڈیوز کراچی میں جعلی لیڈی ڈاکٹر پکڑی گئی جناح ہسپتال کے گائنی وارڈ سے گرفتار جعلی لیڈی ڈاکٹر کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ ڈان نیوز