سام سنگ کا 'بولنے والا فریج' متعارف
باتیں کرنے والا فریج' صارف کی غذائی پر نظر رکھنے کے ساتھ ساتھ کھانے پکانے کی تراکیب بھی بتاتا ہے۔
سام سنگ کو دنیا بھر میں اسمارٹ فونز کے حوالے سے زیادہ جانا جاتا ہے مگر یہ جنوبی کورین کمپنی دیگر برقی مصنوعات بھی تیار کرتی ہے، جن میں ٹیلیویژن، فریج، ائیرکنڈیشنر وغیرہ قابل ذکر ہیں۔
اور اب اس کمپنی نے ایک 'باتیں کرنے والا فریج' متعارف کرایا ہے جو کہ صارف کی غذائی پر نظر رکھنے کے ساتھ ساتھ کھانے پکانے کی تراکیب بھی بتاتا ہے۔