پھیپھڑوں کے امراض کی یہ خاموش علامات جانتے ہیں؟
صرف مسلسل کھانسی ہی اس کی نشانی نہیں بلکہ چند اور دیگر عام نشانیاں بھی اس کی جانب اشارہ کرتی ہیں۔
پھیپھڑوں کے امراض کی یہ خاموش علامات جانتے ہیں؟
گزشتہ دنوں ایک رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ پھیپھڑوں اور دل کے امراض پاکستان میں اموات کی سب سے بڑی وجہ ہے اور ہر چار میں سے ایک پاکستانی اسی عارضے کا شکار ہے۔
اور خود غور کریں تو یہ ایسا غلط بھی نہیں، ہمارے طرز زندگی کی مختلف عادات جیسے تمباکو نوشی، زیادہ چربی والی غذائیں اور ایسی ہی دیگر عناصر۔
یہ بھی دیکھیں : بلیچ پھیپھڑوں کے امراض کا خطرہ بڑھائے
تاہم کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ پھیپھڑوں کے مختلف امراض کی علامات کیا ہوتی ہیں ؟ صرف مسلسل کھانسی ہی اس کی نشانی نہیں بلکہ چند اور دیگر عام نشانیاں بھی اس کی جانب اشارہ کرتی ہیں۔
مزید پڑھیں : پھیپھڑوں کے سرطان سے بچنے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟
یہاں آپ اس اہم ترین جسمانی عضو میں کسی خرابی کی وہ علامات جان سکیں گے، جن کا اکثر افراد کو علم نہیں ہوتا۔