ویڈیوز ہول سیل مارکیٹ میں جعلی اور ممنوعہ ادویات پر چھاپہ افسر محکمہ صحت کے مطابق ادویات میں ایسی اشیاء بھی شامل ہیں جن کی کمپنیز سالوں پہلے بند ہوچکی ہیں۔ ڈان نیوز