ویڈیوز جب سندھی خاتون نے اسلام آباد میں کھانا بنایا بدین سے آئی عابدہ تالپور نے شہر بدلا تو ساتھ سندھ کے تیکھے پکوانوں کی مہک بھی اسلام آباد میں لے آئیں. ڈان نیوز