ویڈیوز

'میں جب چاہوں جاتی امرا والوں کو نکال سکتا ہوں'

آصف علی زرداری کا کہنا ہے' مجھے انہیں نکالنے میں کوئی دیر نہیں لگے گی لیکن میں پاکستان کے مستقبل کا سوچتا ہوں۔