کیا کچی گاجر پکی ہوئی گاجر سے زیادہ فائدہ مند ہے؟
کیا کچی گاجر کھانا صحت کے لیے زیادہ بہتر ہے؟ کیا اس سبزی کو پکانے سے اس میں موجود تمام غذائیت ختم ہوجاتی ہے؟
سردیوں کے موسم میں سڑکوں پر کچھ نظر آئے یا نہ آئے، سبزیوں کے ٹھیلوں پر سرخ گاجروں پر سب کی نظر ضرور پڑتی ہے۔
گاجر جیسی سبزی کو صرف سلاد میں استعمال کرنے کے بجائے ان کے ساتھ بہت کچھ کیا جاسکتا۔
ناشتے کے وقت ان کا جوس تیار کیا جاسکتا، گاجر کا سوپ بھی بنایا جاسکتا ہے یا پھر میٹھے کے لیے گاجر کا حلوہ تو سب کی پسند ہوتا ہے۔
لیکن کیا کچی گاجر کھانا صحت کے لیے زیادہ بہتر ہے؟ کیا اس سبزی کو پکانے سے اس میں موجود تمام غذائیت ختم ہوجاتی ہے؟