ویڈیوز

قصور: بچی سے زیادتی کے خلاف دوسرے دن بھی مظاہرے

مظاہرین نے ٹائر جلا کر سڑک کو بلاک کردیا، جبکہ واقعہ پر صوبائی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی۔