ویڈیوز کراچی کے عوام نے وی آئی پی کلچر مسترد کر دیا ٹریفک پولیس نے وی آئی پی موومنٹ کے لیے کراچی کی شاہراہ قائدین بند کی تو ناراض شہریوں نے سڑک کو زبردستی کھلوادیا۔ ڈان نیوز