ویڈیوز

لائیو نشریات کے دوران مکھی نے اینکر کو ڈرا دیا

چین کی ایک مقامی چینل پر اینکر نے مکھی کو اپنے قریب اُڑتے دیکھا تو ڈر کے مارے اُس کی چیخ نکل گئی۔