ویڈیوز

ہاتھ کی کھڈی سے بنے کپڑوں کی مانگ میں اضافہ

سردی میں اضافے کے ساتھ ہی چارسدہ میں کھڈی سے بنے نرم اور گرم کپڑوں طلب بڑھ گئی۔