گوگل سرچ ایپ کا لائٹ ورژن سامنے آگیا
گوگل نے ایسے صارفین کے لیے اپنی نئی سرچ ایپ متعارف کرائی ہے جن کو اکثر انٹرنیٹ مسائل کا سامنا رہتا ہے۔
گوگل نے ایسے صارفین کے لیے اپنی نئی سرچ ایپ متعارف کرائی ہے جن کو اکثر انٹرنیٹ مسائل کا سامنا رہتا ہے۔
اگر آپ اسمارٹ فون استعمال کرتے ہیں تو یہ جانتے ہوں گے کہ گوگل ایپ اینڈرائیڈ میں تو ہوتی ہی ہے جبکہ اسے آئی او ایس میں ایپ اسٹور سے ڈاﺅن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔
تاہم گوگل گو کو اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کو داﺅن لوڈ کرنا ہوگا جو کہ ٹوجی کنکشن پر بھی سرچ، موسم اور آواز سے حرکت میں آنے والے فیچرز تک تیز رسائی فراہم کرے گی۔
مزید پڑھیں : گوگل کی 12 حیرت انگیز مگر گمنام پراڈکٹس
پانچ ایم بی سے بھی کم حجم کی اس ایپ میں ڈیٹا کی بچت کے لیے کارڈ والے انٹرفیس کی بجائے بٹن دیئے گئے ہیں۔