وہ عام غذائیں جن میں نمک کی مقدار بہت زیادہ
بہت زیادہ نمک کا استعمال گردے کو جسم میں موجود غیر ضروری پانی باہر نکالنے سے بھی روکتا ہے، جو صحت کے لیے کافی خطرناک ہے۔
اگر کھانوں میں نمک نہ ہو تو اس کا ذائقہ کسی کو پسند نہیں آتا، اس ہی لیے کبھی کبھار لوگ بہت زیادہ نمک کا استعمال شروع کردیتے ہیں۔
اگر آپ ہائی بلڈ پریشر کے مریض ہیں تو ویسے ہی آپ کو بہت زیادہ نمک کھانے سے پرہیز کرنا چاہیے۔
بہت زیادہ نمک کا استعمال گردے کو جسم میں موجود غیر ضروری پانی باہر نکالنے سے بھی روکتا ہے، جو صحت کے لیے کافی خطرناک ہے۔
آپ اپنے بلڈ پریشر کو نارمل کرنے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں اور نمک کا استعمال بھی بالکل چھوڑ دیتے ہیں لیکن اس کے باوجود بلڈ پریشر کنڑول نہیں ہوپاتا، اس کی وجہ یہ ہے کہ آپ بہت ایسی غذاؤں کا استعمال اس وقت بھی کررہے ہوتے ہیں، اور لوگوں کو یہ معلوم ہی نہیں ہوتا ہے اس میں بھی نمک کی مقدار بہت زیادہ ہے۔
ایسی چند غذاؤں کے بارے میں یہاں بتایا جارہا ہے۔