سوشل میڈیا ویب سائٹس کو اَن بلاک کرنا ممکن
اس آسان طریقے کی مدد سے آپ سوشل میڈیا کی بلاک کی گئی ویب سائٹس تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
کیا آپ سوشل میڈیا کی مختلف ویب سائٹس کی بندش سے پریشان ہیں؟
آئیے ہم آپ کو ان ویب سائٹ کو اَن بلاک کرنے کا طریقہ بتاتے ہیں۔
اگر آپ کروم یا فائرفاکس براؤزر استعمال کرتے ہیں تو آپ مختلف ایکسٹینشنز کی مدد سے بآاسانی سوشل میڈیا کی ویب سائٹس کو اَن بلاک کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں: ملک بھر میں دوسرے روز بھی نیوز چینلز اور سوشل میڈیا بند
یہاں ہم آپ کو کروم براؤزر میں ایکسٹینشن ایڈ کرنے کا طریقہ بتارہے ہیں۔
سب سے پہلے آپ کروم کے کونے پر بنے customized and control google chrome آپشن پر کلک کریں۔