پاکستان

چارسدہ سے دو ٹی ٹی پی کمانڈر گرفتار

سیکورٹی فورسز نے حیسرا یوسف زئی میں سرچ آپرشن کے دوران ٹی ٹی پی مہمند کے دو کمانڈروں کو حراست میں لے لیا۔