5 کھانے جن میں دودھ سے زیادہ کیلشیم موجود
کیا آپ جانتے ہیں ایسی بہت سی غذائیں ہیں جن میں کیلشیم کی مقدار اتنی زیادہ ہے کہ دودھ میں موجود کیلشیم بھی اس سے کم ہوگی
جب بھی کیلشیم کی بات کی جائے تو ذہن میں سب سے پہلے دودھ کا خیال آتا ہے۔
لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ایسی بہت سی غذائیں ہیں جن میں کیلشیم کی مقدار اتنی زیادہ ہے کہ دودھ میں موجود کیلشیم بھی اس سے کم ہوگی۔
کیلشیم آپ کی جسمانی صحت کے لیے بےحد ضروری ہے تو اگر آپ کو دودھ پینا پسند نہیں، تو ان غذاؤں کا استعمال شروع کردیں۔
ایک امریکی تحقیق کے مطابق دودھ کے ایک گلاس میں 300 ملی گرام کیلشیم موجود ہوتی ہے، یہاں ان غذاؤں کی فہرست دیکھیں جو اس کیلشیم کے معاملے میں دودھ کو پیچھے چھوڑ دیں: