ویڈیوز نصرت سحرعباسی کا شرجیل میمن کے استقبال پر برہمی کا اظہار شرجیل میمن کی سندھ اسمبلی آمد پر پھول نچھاور،فنکشنل لیگ کی نصرت سحرعباسی نے والہانہ استقبال پر برہمی کا اظہار کیا۔ ڈان نیوز