ملٹی میڈیا

ٹوکیو موٹر شو کی بہترین اور عجیب ترین گاڑیاں

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں 25 اکتوبر سے 3 نومبر تک موٹر شو کا انعقاد ہورہا ہے۔

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں 25 اکتوبر سے 3 نومبر تک موٹر شو کا انعقاد ہورہا ہے اور پہلے روز ہی کمپنیوں کی جانب سے اپنی نئی گاڑیاں، موٹر سائیکلیں اور کانسیپٹ کاریں پیش کرنا شروع کردی گئیں۔

اور یہ تو سب کو معلوم ہے کہ اس وقت دنیا میں گاڑیوں کی صنعت میں جاپانی کمپنیاں ہی چھائی ہوئی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اس موٹرشو پر بھی ان کا ہی غلبہ نظر آتا ہے، تاہم دنیا کے مختلف ممالک کی دیگر مشہور کمپنیاں بھی یہاں اپنی گاڑیوں سے لوگوں کے دل جیتنے کے عزم سے شریک ہوئی ہیں۔

مزید پڑھیں : ہونڈا کی سب سے منفرد کانسیپٹ گاڑی

ان کمپنیوں کی جانب سے جو گاڑیاں پیش کی جارہی ہیں وہ دنگ کردینے والی ہیں جن میں سے چند کی تصاویر آپ نیچے دیکھ سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : مرسڈیز کی نئی کانسیپٹ گاڑی متعارف