پشاور: ہسپتال میں مچھروں سے بھرا پراسرار تھیلا لانے کا واقعہ
حیات آباد میڈیکل کمپلکس میں نوجوان کی جانب سے مچھروں سے بھرا تھیلا لائے جانے پر ہسپتال میں خوف ہراس پھیل گیا۔
پشاور: خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلکس میں پُرسرار بیماری پھیلانے کے لیے مچھر چھوڑے جانے کے انکشاف پر ہسپتال میں خوف ہراس پھیل گیا۔