ویڈیوز

ٹیڑھے پاؤں والے بچوں کا علاج ممکن

پشاور میں غیر سرکاری تنظیم کے تعاون سے پہلی بار پیدائشی طور پر ٹیڑھے پاؤں والے بچوں کا علاج ممکن بنا دیا گیا۔