میکسیکو میں 8.1 شدت کا زلزلہ، 5 افراد ہلاک
شدید زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کرتے ہوئے عوام کو آفٹر شاکس کے لیے بھی تیار رہنے کی ہدایت کردی گئی۔
میکسیکو کے ساحلی علاقوں میں آنے والے شدید زلزلے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ 3 میٹر (10 فٹ) سے بلند سونامی لہروں کی وارننگ بھی جاری کردی گئی