50 سال کی ناانصافی، روہنگیا مسلمان کہاں جائیں؟
مسلم علاقےمیں فوج آپریشن کررہی ہے،بدھ مت پیروکار آبادیوں پرحملہ آور ہیں،مقامی افراد کو کوئی ملک پناہ کیلئے تیار نہیں۔
میانمار میں مسلم اکثریتی علاقوں میں فوج کا آپریشن بدستور جاری ہے، رہائشی علاقوں میں اسپیکر کے ذریعے اعلانات کیے جا رہے ہیں کہ سیکیورٹی اداروں سے تعاون کیا جائے۔