قربانی کے گوشت سے یہ ذائقہ دار کھانے گھر پر بنائیں
عید قرباں کے موقع پر قربانی کے جانوروں کے گوشت سے ہرگھر میں ذائقہ دارکھانے تیار ہوتے ہیں، جن کے ذائقے کی کوئی مثال نہیں۔
عید قرباں ہو اور گھر پر ذائقہ دار کھانے تیار نہ کیے جائیں، ایسا تو ہو نہیں ہوسکتا۔
عید قرباں نہ صرف ہمیں سنت ابراہیمی پر عمل کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے، بلکہ قربانی کے گوشت سے ذائقہ دار کھانے گھر پر تیار کرکے دوستوں اور پڑوسیوں کی خدمت کا موقع بھی فراہم کرتی ہے۔
عید قرباں کے موقع پر اپنے قربانی کے جانوروں کے تازہ گوشت سے ہر گھر میں ذائقہ دار کھانے تیار ہوتے ہیں، جن کے ذائقے کی کوئی مثال نہیں۔
تاہم اگر اس عید پر بار بی کیو سے ہٹ کر قربانی کے گوشت سے یہ کھانے بنائے جائیں تو تازے گوشت کے مزے کے ساتھ یہ مزید ذائقہ دار بھی بنیں گے۔