ویڈیوز

این اے - 120 میں مریم نواز کی انٹری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے عید کے بعد اپنی والدہ کی انتخابی مہم چلانے کا اعلان کیا ہے۔