گلیکسی نوٹ 8 کو آئی فون سے بہتر ثابت کرنے والے 6 فیچرز
سوال یہ ہے کہ کیا گلیکسی نوٹ ایٹ کیا واقعی اتنا بہتر ہے کہ لوگ آئی فون کو اس کے لیے چھوڑ دیں؟
سام سنگ کے متعدد صارفین نے گزشتہ سال اس وقت آئی فون کو ترجیح دی جب گلیکسی نوٹ سیون کی بیٹریاں پھٹنے کے واقعات کے بعد تمام فونز کو واپس طلب کیا گیا۔
مگر اب جنوبی کورین کمپنی تمام صارفین کو واپس حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ آئی فون استعمال کرنے والوں کو بھی اپنی جانب کھینچنے کے لیے تیار ہے اور اس کے لیے وہ گلیکسی نوٹ ایٹ کو اپنا ہتھیار قرار دیتی ہے۔
مگر سوال یہ ہے کہ گلیکسی نوٹ ایٹ کیا واقعی اتنا بہتر ہے کہ لوگ آئی فون کو اس کے لیے چھوڑ دیں؟
تو یہاں گلیکسی نوٹ ایٹ کے ایسے فیچرز کا ذکر کیا جارہا ہے جو آئی فون کو پیچھے چھوڑ دیتے ہیں اور کم از کم ابھی دستیاب آئی فون سیون سے زیادہ بہتر ہیں۔