16 سالہ نوجوان کی گوگل میں ملازمت
چندی گڑھ سے تعلق رکھنے والے ہرشیت سنگھ گوگل کمپنی میں سالانہ 2 کروڑ 37 لاکھ پاکستانی روپے کمائیں گے۔
گوگل کا شمار دنیا کی کامیاب ٹیکنالوجی کمپنیوں میں کیا جاتا ہے جہاں کام کرنا یقیناً ہر نوجوان کا خواب ہوگا لیکن کیا ہندوستان کے شہر چندی گڑھ سے تعلق رکھنے والے 16 سالہ نوجوان نے سوچا تھا کہ اتنی کم عمر میں اسے اس ادارے میں کام کرنے کا موقع مل جائے گا؟