غذا سے متعلق چند غلط توہمات
گزرتے وقت کے ساتھ غذا سے متعلق ایسی بہت سی باتیں سامنے آئیں، جن پر لوگوں نے آنکھیں بند کرکے یقین کرلیا۔
اپنی غذا کا خیال رکھنا بہت ضروری ہے کیوں کہ اگر ہم بہتر کھائیں گے تو تب ہی بہتر زندگی گزار سکیں گے، لیکن گزرتے وقت کے ساتھ غذا سے متعلق ایسی بہت سی باتیں سامنے آئیں، جن پر لوگوں نے آنکھیں بند کرکے یقین کرلیا۔
جیسے کہ ذیابطیس کے مریض شوگر فری مٹھائی یا مشروبات کا استعمال کرسکتے ہیں یا شوگر فری یا ڈائیٹ مشروبات صحت کے لیے بے حد مضر ہیں۔
یہاں ایسی چند غذاؤں سے متعلق توہمات بیان کیے جارہے ہیں، جن پر لوگ عرصے سے بھروسہ کرتے آرہے ہیں تاہم ان کی کوئی حقیقت نہیں۔