دنیا

اس تصویر میں کتنے ٹرائی اینگل ہیں؟

اس ڈرائنگ کو quora نامی سائٹ پر پوسٹ کیا گیا تھا جس کے بعد سے اسے فیس بک پر لاکھوں بار شیئر کیا جاچکا ہے۔

دیکھنے میں انتہائی آسان اس پہیلی نے ہزاروں انٹرنیٹ صارفین کو ناکوں چنے چبوا دیئے ہیں۔

اس ڈرائنگ کو quora نامی سائٹ پر پوسٹ کیا گیا تھا جس کے بعد سے اسے فیس بک پر لاکھوں بار شیئر کیا جاچکا ہے۔

جیسا آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس خاکے میں ٹرائی اینگل یا تکونوں پر مشتمل ڈرائنگ بنی ہوئی ہے۔

بس آپ کو بتانا ہے کہ اس تصویر میں کتنے ٹرائی اینگل ہے اور بس؟

سننے میں آسان مگر جواب دینے میں انتہائی مشکل اس سوال کا جواب 4 سے 44 کے درمیان چھپا ہوا ہے۔

مزید پڑھیں : اس تصویر میں موجود عجیب چیز کو پکڑ سکتے ہیں؟

تو کیا آپ اس کے درست جواب کا تعین کرسکے؟

اگر نہیں تو نیچے اس کا جواب تصویر کی شکل میں موجود ہے۔

تاہم ویسے اس کا درست جواب 25 ہے، جن میں سے چوبیس تو ٹرائی اینگل میں ہی چھپے ہیں جبکہ ایک آرٹسٹ کے دستخط میں موجود ہے۔

یہ بھی پڑھیں : اس تصویر میں کیا راز چھپا ہے؟

ایک ریاضی دان نے اس کاکے کا آسان ڈایا گرام بنا کر درست جواب تک پہنچنے میں مدد دی، تاہم پھر بھی سو میں سے بمشکل ایک شخص ہی درست جواب دے پاتا ہے۔

تو کیا آپ تصویر دیکھے بغیر درست جواب جاننے میں کامیاب ہوگئے تھے؟ نیچے کمنٹس میں بتانا مت بھولیں۔