سائنس و ٹیکنالوجی

'ورزش سے دماغ سکڑنے کا عمل رکتا ہے'

بڑھاپے میں باقاعدہ ورزش سماجی مصروفیات کی نسبت دماغ کے لئے زیادہ مفید ہے، طبی ماہرین۔