ویڈیوز

بارش نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں تباہی مچادی

شدید بارش کے باعث اسلام آباد میں دیوار گرنے اور پانی میں ڈوبنے سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔