ویڈیوز

مریم نواز کی دستاویزات میں 'کیلبری فونٹ' نے ہلچل مچادی

جے آئی ٹی رپورٹ میں مریم نواز کی دستاویزات جعلی قرار دیے جانے کے بعد سوشل میڈیا پر نئی جنگ شروع ہوگئی۔