ویڈیوز

کوئٹہ کاسرکاری اسکول واش روم جیسی بنیادی سہولت سے محروم

اسکول میں طالبات کی تعداد 600 کے قریب ہے۔ واش روم نہ ہونے کی وجہ سے طالبات سکول چھوڑنے پر مجبور۔