ویڈیوز گوجرانوالہ: خاتون نے رکشہ میں ہی بچے کو جنم دیدیا سدرا بی بی کو زچگی کے لیے سول اسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ایمرجنسی کے باوجود خاتون کو لیبر روم میں منتقل نہیں کیا. ڈان نیوز