ویڈیوز

صوفی بزرگ حضرت شاہ شمس تبریز کے عرس کا آغاز

ملتان میں برصغیر کے عظیم صوفی بزرگ و روحانی پیشوا حضرت شاہ شمس تبریز کے 766 ویں سالانہ عرس کی تقریبات کا آغاز ہوگیا