ویڈیوز گرمی کے روزوں میں کن چیزوں کو کھانے سے اجتناب کیا جائے؟ رمضان میں اکثر روزے داروں کو صحت سے متعلق پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان مفید طریقوں سے آپ بھی مستفید ہوسکتے ہیں۔ ڈان نیوز