ویڈیوز

دہائیوں پرانا گرامو فون آج بھی اصلی حالت میں

پشاور کے پرنس ماہر اللہ نے پینسٹھ سال پرانے گرامو فون کو آج کے جدید دور میں بھی اپنی اصلی حالت میں محفوظ رکھا ہوا ہے۔