خودکشی کی ناکام کوشش کرنے والی مقبول شخصیات
اوپر سے جگمگاتے چاند کی طرح شخصیات اندر سے کن تکالیف اور مایوسی کا شکار ہوتے ہیں وہ بہت کم لوگ ہی جان پاتے ہیں۔
خودکشی کی کوشش کرنے والے معروف فنکار
شہرت، عزت اور دولت یہ سب مختلف شعبوں میں شہرت حاصل کرنے والے افراد کو حاصل ہوتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ بیشتر افراد اپنی پسندیدہ سیلبرٹیز قسمت پر رشک کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں : ناکامی کے باوجود عروج پانے والی 12 شخصیات
مگر حقیقت تو یہ ہے کہ اوپر سے جگمگاتے چاند کی طرح ان کی سطح یعنی اندر تکالیف اور مایوسی کا کیا عالم ہوتا ہے وہ بہت کم لوگ ہی جان پاتے ہیں۔
اور دنیا میں کروڑوں افراد کے لیے قابل رشک یہ معروف شخصیات ذاتی زندگی میں دکھوں سے چور ہوکر اپنی زندگی اپنے ہاتھوں لینے کی بھی کوشش کرتے ہیں۔
ایسے ہی چند معروف شخصیات کے بارے میں جانیں جنھوں نے خودکشی کی کوشش کی تاہم دوستوں نے یا قسمت نے انہیں بچالیا۔