آنسو بہانے پر مجبور کردینے والی فلمیں
ان فلموں کو دیکھ کر کسی کے لیے بھی اپنے آنسوﺅں کو بہنے سے روکنا لگ بھگ ناممکن ہے۔
آنسو بہانے پر مجبور کردینے والی فلمیں
فیصل ظفر
کہا جاتا ہے کہ مرد اپنے جذبات اور آنسو چھپانے کے ماہر ہوتے ہیں جبکہ خواتین زیادہ جذباتی ہوتی ہیں۔
مگر کچھ شاہکار ایسے ہوتے ہیں جو ہر ایک کی آنکھوں کو اشکوں سے بھر دیتے ہیں اور ان فلموں کو دیکھ کر کسی کے لیے بھی اپنے آنسوﺅں کو بہنے سے روکنا لگ بھگ ناممکن ہے۔
ہم نے ایسی 10 فلموں کا انتخاب کیا ہے جو ہر ایک کے سامنے بھی آپ کو جذباتی اور آنسو بہانے پر مجبور کرسکتی ہیں۔
یہ دعویٰ کس حد تک ٹھیک ہے یہ تو آپ کو ان فلموں کو دیکھ کر معلوم ہوسکے گا۔
یہ بھی پڑھیں : ہر دور کی 15 سب سے بہترین فلمیں