امریکا کے بعد فرانسیسی صدارتی مہم بھی ہیکنگ کا شکار
مضبوط صدارتی امیدوار ایمانوئل ماکروں نے دعویٰ کیا کہ ان کی انتخابی مہم کے ای میلز کو ہیک کیا گیا ہے۔
پیرس: فرانسیسی صدراتی امیدوار ایمانوئل ماکروں نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی انتخابی مہم انتخاب سے محض ایک روز قبل ان کے ای میلز کو ہیک کرکے شائع کردیا گیا ہے۔
برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق معتدل سمجھت جانے والے صدارتی امیدوار ایمانوئل ماکروں نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی انتخابی مہم کے ای میلز کو ہیک کیا گیا ہے۔