وہ خوبصورت مگر خطرناک سیاحتی مقامات جو مسحور کردیں
ایسے سیاحتی مقامات کے بارے میں جانے جہاں کا رخ کرنا دنیا میں سب سے خطرناک قرار دیا جاتا ہے۔
رسیاں باندھ کر آتش فشانی سلسلے کے اندر چھلانگ لگانے سے لے کر لاکھوں جیلی فش کے ساتھ تیراکی کرنے تک دنیا بھر میں مہم جوئی کے شوقین سیاحوں کے لیے خطرناک جگہوں کی کوئی کمی نہیں۔
تاہم کیا آپ کو معلوم ہے کہ سیاحت کے لیے سب سے خطرناک کن مقامات کو قرار دیا جاتا ہے؟
یہ بھی پڑھیں : 2017 میں دنیا کے 12 سستے ترین سیاحتی مقامات
دنیا کے ایسے ہی سیاحتی مقامات کے بارے میں جانے جہاں کا رخ کرنا دنیا میں سب سے خطرناک قرار دیا جاتا ہے مگر پھر بھی مہم جو سیاح وہاں جانے سے باز نہیں رہتے۔