ویڈیوز

لکڑی کی بندوق اور کمانڈو جیسا انداز

رنچھوڑلائن کی مصروف ترین شاہراہ پرٹریفک کنٹرول کرتا رضوان عرف کمانڈو عوامی خدمت کو روزگار کا زریعہ سمجھتا ہے۔