ویڈیوز جب ڈاکوؤں کو لوٹ مار کی کوشش مہنگی پڑ گئی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے شہری گاڑی روکنے کے بجائے سامنے آنے والی موٹرسائیکل کوگھسیٹتا ہوا آگے لے گیا۔ ڈان نیوز