14 ڈیوائسز جو اب نوجوانوں کیلئے پہچاننا مشکل
چند برس یا دہائیوں پہلے بہت زیادہ مقبول ڈیوائسز آج کل کے نوجوانوں کے لیے عجوبے سے کم ثابت نہیں ہوتیں۔
آج کل کے بیشتر نوجوانوں نے ویڈیو ٹیپ یا فلاپی ڈسک کو دیکھا یا استعمال نہیں کیا ہوگا۔
جی ہاں ٹیکنالوجی کی دنیا میں اتنی تیزی سے ترقی ہورہی ہے کہ چند برس یا دہائیوں قبل بہت زیادہ مقبول ڈیوائسز اب نوجوانوں کے لیے عجوبے سے کم ثابت نہیں ہوتیں۔
یہاں پیش کی جارہی ان ڈیوائسز کو دیکھیں اور خود سوچیں کہ ان میں سے کتنی کو آپ نے دیکھا یا استعمال کیا ہے۔